بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

چوتھی شادی کے دوران تیسری بیوی آنے پر دولہا فرار

دلچسپ اور عجیب 17th Sep 2023 385 مناظر

تیسری بیوی نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانے میں درخواست دے دی

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک شخص کی چوتھی شادی میں تیسری بیوی پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق رمضان کی پہلی بیوی انتقال کر چکی ہے اور اس نے اپنی دوسری بیوی کو طلاق دے دی جس کے بعد رمضان نے تیسری شادی کی اور ان کے 4 بچے ہیں۔ ابھی رمضان کی چوتھی شادی ہو رہی تھی کہ تیسری بیوی آتے ہی اپنی شادی کی تقریب چھوڑ کر بھاگ گئے۔ تیسری بیوی نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تھانے میں درخواست دے دی، جس پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ