بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

دو بسوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستان 27th Feb 2025 254 مناظر
دو بسوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اوتھل؛ بلوچستان اورتھل کوسٹل ہائی وے پر گوادر سے کراچی اور کراچی سے گوادر جانے والی دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اوتھل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ