بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: اوڈ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے سماجی رہنما نصراللہ شیخ گولی لگنے سے جانبحق ہوگئے

سندھ 22nd Jul 2024 276 مناظر
کراچی: اوڈ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے سماجی رہنما نصراللہ شیخ گولی لگنے سے جانبحق ہوگئے

کراچی: اوڈ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ سے سماجی رہنما نصراللہ شیخ گولی لگنے سے جانبحق ہوگئے

کراچی علی محمد شیخ گوٹھ میں اوڈ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران اوڈ برادری کے اسلحہ برادر لوگوں کی فائرنگ سے سماجی رہنما نصراللہ شیخ گولی لگنے سے جانبحق ہوگئے۔ ورثاء کا سپر ہائی وے کے دونوں ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئی۔ مظاہرین میں رکن قومی اسمبلی این اے 235 ایم این اقبال محسود اور دیگر رہنما شریک
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ