جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: حسن اسکوائر پر تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ہنگامہ آرائی کيس کی سماعت

سندھ 05th Apr 2023 60 مناظر

تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی اور عالمگیر خان سمیت دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت

کراچی: حسن اسکوائر پر تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ہنگامہ آرائی کيس کی سماعت سٹی کورٹ ميں حسن اسکوائر پر تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ہنگامہ آرائی کيس کی سماعت هوئی، تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی اور عالمگیر خان سمیت دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت، عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی، ملزمان کے خلاف ہنگامہ آرائی، دھمکیاں دینے، اقدام قتل اور املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج ہے، چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا گیا تھا، ملزمان نے ڈسٹرکٹ کورٹ شرقی سے عبوری ضمانت حاصل کررکھی تھی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ