بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

سوڈان سے 700 پاکستانیوں کو بحفاظت نکاليا گيا : بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین 25th Apr 2023 275 مناظر

سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا سے متعلق کہا کہ وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا سے متعلق کہا کہ وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج خرطوم سے 211 پاکستانیوں کو لے کر ایک اور قافلہ پورٹ سوڈان پہنچ گیا ہے، سوڈان سے بحفاظت نکالےگئے پاکستانیوں کی تعداد 700 ہوگئی، خرطوم اورپورٹ سوڈان میں سفیرکی ٹیم پاکستانیوں کے قیام کی سہولت کیلئےکام کررہی ہے، پاکستانیوں کے انخلا کا عمل آسان بنانے کیلئےدوست ممالک خصوصاً سعودی عرب مصروف عمل ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ