بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

خوارجین کے پاک فوج کی پوسٹ پر ناکام خودکش حملے کے نتیجے میں 07 سول افراد زخمی

تازہ ترین 04th May 2026 323 مناظر
خوارجین کے پاک فوج کی پوسٹ پر ناکام خودکش حملے کے نتیجے میں 07 سول افراد زخمی
خوارجین کے پاک فوج کی پوسٹ پر ناکام خودکش حملے کے نتیجے میں سات سول افراد زخمی ایم ایس ڈاکٹر جان محمد کا کهنا تها که ناکام خودکش دھماکے میں سات زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا لایا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق، جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے آرمی پوسٹ پر حملہ کرنے آئے *پاک فوج کے ہائی الرٹ دستے کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا خودکش حملہ آور اور گاڑی کو پوسٹ سے فاصلے پے نشانہ بنانے سے نہ صرف بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ہوا بلکہ حملہ آور خوارجی بھی ہلاک ہو گیا سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ