بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

صبر کریں! اللہ دیکھ رہا ہے: امام الحق کی ٹوئٹ پر نيا بحث چھڑ گيا

کھیل 07th May 2023 55 مناظر

زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیےکسی سے کچھ امید نہ رکھیں صبر کریں

پاکستانی بیٹر امام الحق کی ذو معنی ٹوئٹ نے کرکٹ کے حلقوں میں نئی بحث شروع کر دی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کرکٹر امام الحق نے لکھا کہ زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیےکسی سے کچھ امید نہ رکھیں صبر کریں، اللہ دیکھ رہا ہے۔ واضح رہے کہ بیٹر امام الحق کو نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں نہیں کھلایا گیا تھا جس کے بعد اب امام الحق نے پانچویں میچ سے قبل یہ پیغام دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ