بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں: جرمن چانسلر

تازہ ترین 28th Jan 2026 498 مناظر
ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں: جرمن چانسلر
برلن (ویب ڈیسک) جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ رومانیہ کے وزیراعظم ایلی بلوژان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فریڈرک مرز نے کہا کہ ایسا نظام، جو اپنے ہی عوام کے خلاف کھلے تشدد اور خوف کے ذریعے اقتدار قائم رکھے، اس کے دن گنے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ چند ہفتوں کا بھی ہو سکتا ہے، اور اس حکومت کے پاس ملک پر حکمرانی کرنے کی کوئی اخلاقی حیثیت باقی نہیں رہی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ