منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر دباو ڈالنا بند کیا جائے، اجلاس میں مطالبہ، اعلامیہ

تازہ ترین 18th Dec 2024 401 مناظر
تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر دباو ڈالنا بند کیا جائے، اجلاس میں مطالبہ، اعلامیہ

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم , پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تحریک انصاف پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے گھروں، ڈیروں پر چھاپوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت

تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر دباو ڈالنا بند کیا جائے، اجلاس میں مطالبہ، اراکین پر دباو اور چھاپوں کا سلسلہ جاری رہنے پر ایوان میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ، پارلیمانی پارٹی کا 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر فوری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ، اعلامیہ

دونوں واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن ناگزیر ہے، پارلیمانی پارٹی، پارلیمانی پارٹی کا بانی تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ، پارلیمانی پارٹی کا 26 نومبر کے شہدا کو خراج تحسین پیش، تحریک انصاف اور قیادت اپنے شہدا کے ساتھ کھڑی ہے، پارلیمانی پارٹی کا عزم

بانی تحریک انصاف نے مثبت سوچ کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی، پارلیمانی پارٹی

بانی تحریک انصاف چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، حکومت نے ملک کو جن مسائل سے دوچار کی کوشش کی، پارلیمانی پارٹی

ملکی ترقی کے لیے مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا، سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، ملک میں سیاسی استحکام اور ملکی ترقی کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ