منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

پاکستان 25th Nov 2024 416 مناظر
سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

20دسمبر سے سکولوں کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کے مطابق صوبے میں 20 دسمبر سے سکولوں کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ موسم سرما کی تعطیلات 10 جنوری 2025 تک جاری رہیں گی، موسم سرما کی تعطیلات 20 دن ہوں گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ