بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

نوابشاھ؛ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کي پراسرار موت والے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سندھ 29th Oct 2024 329 مناظر
نوابشاھ؛ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کي پراسرار موت والے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈاکٹر ماہرہ نے خودکشی نہیں کی، اس کا قتل ہوا ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

نوابشاھ ؛ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن یونٹ پی ایم سی ہسپتال نوابشاھ کی جانب سے ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کے مبینہ قتل کے خلاف ایم ایس آفیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کهنا تها که ڈاکٹر ماہرہ نے خودکشی نہیں کی، اس کا قتل ہوا ہے، ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا جا رہا ہے، ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کے مبینہ قتل کی شفاف تحقیقات کی جائے گزشتہ روز ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کا گلہ کٹی لاش ملی تھی، ڈاکٹر ماہرہ کے والد غلام محمد نے بتایہ تھا کہ میری بیٹی نے بلیڈ سے گلہ کاٹ کر خوکشی کی ہے،پوسٹ مارٹم کے دوران ورثاء رفو چکر ہو گئے جب کہ لاش اس کے چچا نے وصول کی.ڈاکٹر ماہرہ خواجہ کے موت کی صاف شفاف انکوائری کر کے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ