بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

ملير: ڈی سی آفس کی خاتون کلرک کی وڈیو وائرل

سندھ 05th Jul 2023 193 مناظر

خاتون کلرک کو وڈیو میں رقم لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ملير: ڈی سی آفس ملیر کی خاتون کلرک کی رشوت لیتے وڈیو وائرل، اسٹبلشمنٹ ون کی کلرک شبانہ کنول کی وڈیو منظر عام پر آگئی خاتون کلرک کو وڈیو میں رقم لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کلرک نے خود کو اسسٹنٹ مختیار کار ظاہر کیا خاتون نے اپنے بیٹے کو ڈسٹرکٹ ویسٹ میں اے سی ظاہر کیا خاتون نے ملکیت کا کھاتہ بنانے کے عوض 35 لاکھ رشوت طے کیا متاثر شہری حصار احمد کا کهنا تها که خاتون کلرک نے جعلی کھاتہ بنوا کر دیا ، مینے ڈی سی ملیر کو درخواست دی ہے تدارک کیا جائے ، ڈی سی آفس زرائع کے مطابق درخواست کو اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ