بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زرداری ہاؤس آمد

تازہ ترین 03rd Oct 2024 330 مناظر
پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زرداری ہاؤس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زرداری ہاؤس آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے درمیان مشرق وسطی میں قیام امن سمیت خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال جماعت اسلامی کے وفد میں نائب صدور لیاقت بلوچ اور میاں اسلم، سیکریٹری جنرل امیرالعظیم اور اسلام آباد کے امیر انجینئر نصراللہ رندھاوا شامل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ شیری رحمان، نیر بخاری، نوید قمر اور مرتضی وہاب موجود
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ