بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی:ڈیفنس شہباز کمرشل میں دو فیملیز کا ریسٹورنٹ میں لڑائی کا واقعہ, سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئے

سندھ 28th Oct 2024 367 مناظر
کراچی:ڈیفنس شہباز کمرشل میں دو فیملیز کا ریسٹورنٹ میں لڑائی کا واقعہ, سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئے

سی سی ٹی وی فوٹیج میں جھگڑا ابتدائی طور خاتون کا دوسری خاتون کو کندھا ٹکرانے پر شروع ہوا

کراچی:ڈیفنس شہباز کمرشل میں دو فیملیز کا ریسٹورنٹ میں لڑائی کا واقعہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

سی سی ٹی وی فوٹیج میں جھگڑا ابتدائی طور خاتون کا دوسری خاتون کو کندھا ٹکرانے پر شروع ہوا کرسی اپنی طرف کرنے پر خاتون نے دوسری خاتون کو کندھا مارا

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے مردوں کے درمیان ہاتھا پائِی ہوئی ہاتھا پائی کے بعد خواتین بھی آپس میں لڑ پڑیں

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو دوسرے کو تھپڑمارتے بھی دیکھاجاسکتا ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ