بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

حیدرآباد میں ھندو کونسل پاکستان اور مسیحی اتحاد پاکستان کی قيادت کی اھم ملاقات

سندھ 20th Feb 2024 97 مناظر

حیدرآباد میں ھندو کونسل پاکستان اور مسیحی اتحاد پاکستان کی قيادت کی اھم ملاقات

حیدرآباد: مکھی مہیش چند پیٹرن ان چیف حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کی مسیحی اتحاد پاکستان کی صدر محترمہ مسکان اور ان کے میمبران اور لیگل ایڈ سوسائٹی کے عہدیداروں جن میں شامل لیگل ایڈ سوسائٹی کے فیلڈ آفیسر فیصل میمن اور ہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ دانیال سہتو کے ساتھ برج ہوٹل حیدرآباد میں میٹنگ رکھی گئی جس میں کرسچن برادری اور ھندو برادری کے ساتھ درپیش مسئلے مسائل کے بارے میں بات چیت اور ان کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جس پر لیگل ایڈ سوسائٹی کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ہماری پوری قانونی ٹیم کرسچن اور ھندو برادری کے ساتھ مل کر کام بھی کریں گی اور ان کے ہر قسم کے قانونی معارفت بھی فراہم کریں گی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ