بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

منگھوپیر الطاف نگر میں ذیشان نامی شخص کا مبینہ طور ساس پر تشدد، گھر سے بے دخل کردیا

سندھ 05th Apr 2023 38 مناظر

داماد ذیشان میری بیٹی عروشہ پر تشدد کرتا ہے، متاثرہ خاتون بخت خائست

کراچی: جاِئداد کی لالچی داماد انسانیت بھول گیا, منگھوپیر الطاف نگر میں ذیشان نامی شخص کا مبینہ طور ساس پر تشدد، گھر سے بے دخل کردیا, متاثرہ خاتون بخت خائست کا کهنا تها که داماد ذیشان میری بیٹی عروشہ پر تشدد کرتا ہے، چند روز قبل داماد نے گھر کے کاغذات بھی چوری کئے، رات گئے زیشان 40 سے زائد افراد کو لایا دیوار پھلانگ کر گھر میں کودے، مجھے اور میرے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزمان نے ہوائی فائرنگ کرے علاقے میں خوف ہ ہراس پھیلایا، زخمی حالت میں بچوں سمیت ساری رات منگوپیر تھانے میں بیٹھی رہی، پولیس کا کہنا تھا کوئی قتل تو نہیں ہوا آپسی معاملہ ہے خود نمٹاو،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ