اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی

پاکستان 21st Jan 2024 400 مناظر

سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی

سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی, سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 19 اے کے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر رہا ہے، سہ ماہی رپورٹ ستمبر سے دسمبر 2023 تک کی ہے، سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی 16 ستمبر سے دسمبر تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کی سپریم کورٹ نے تین ماہ میں 859 کیسز نمٹائے، 17 ستمبر 2023کو زیر التوا کیسز کی تعداد 56 ہزار 503 تھے،16 دسمبر 2023 کو زیر التوا کیسز کی تعداد 55 ہزار 644 رہ گئی تھی،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ