بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹرز کراچی میں خریداری میں مصروف، تصاویر وائرل

کھیل 06th Sep 2023 365 مناظر

پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کے لیے خریداری کا انتظام کیا گیا،

کراچی (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کی کراچی میں خریداری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کے لیے خریداری کا انتظام کیا گیا، دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آرام کر رہی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 8 ستمبر سے ہو گا۔ یاد رہے کہ پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ