"اختتامی تقریب" تلاش کے نتائج۔

کراچی، دوسری نیشنل سوشل پروٹیکشن کانفرنس کی اختتامی تقریب، مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے

وائس چیئرپرسن پی ایس پی اے جہاں آراء منظور وٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے سماجی تحفظ، سرفراز راجر کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے

لاڑکانہ میں دو روزہ ان ایکشن کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد، لاڑکانہ بارڈرز کی ٹیم نے فائينل جیت ليا

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کرکيٹ ایسوسی ایشن لاڑکانہ کے صدر بیرسٹر کاظم علی عباسی تھے

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں پانچ روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز (ٹی او ٹی) کی کامیاب اختتامی تقریب

ڈاکٹر فتح مری نے ٹی او ٹی ٹیم کے مؤثر انتظامات اور بہتر تربیتی پروگرام کے انعقاد پر ان کی تعریف کی

Advertisement

Advertisement