جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ممبئی ہائی کورٹ نے فائرنگ کیس میں سلمان خان کو بڑا ریلیف دے دیا

شوبز 11th Jun 2024 308 مناظر
ممبئی ہائی کورٹ نے فائرنگ کیس میں سلمان خان کو بڑا ریلیف دے دیا

ممبئی ہائی کورٹ نے فائرنگ کیس میں سلمان خان کو بڑا ریلیف دے دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ممبئی ہائی کورٹ نے شوٹنگ کیس میں ملوث ملزم کے کیس میں بڑا ریلیف دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ شوٹنگ کیس میں ملوث ملزم انوج تھاپن کی موت کی تحقیقات سے اداکار کا نام خارج کیا جائے۔ انوج تھاپن کو پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور یکم مئی کو جیل میں ہی اس کی موت ہوگئی تھی۔ انوج تھاپن کی والدہ نے بیٹے کی موت پر مقدمہ درج کرایا، جس میں سلمان خان کا نام بھی شامل کیا گیا اور تحقیقات کی درخواست کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ