"گوادر" تلاش کے نتائج۔
گوادر؛ مکران کوسٹل ہائئ وے پر اورماڑہ کے قریب کراچی سے جیونی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، 9 افراد جان بحق 15 زخمی
العثمان نامی مسافر کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی
ایتھوپیا کے ہیلی گوبی آتش فشاں کی راکھ پاکستانی فضائی حدود تک پہنچ گئی، محکمہ موسمیات کا ایوی ایشن الرٹ
ایتھوپیا میں پھٹنے والے ہیلی گوبی آتش فشاں کے راکھ کے بادل گوادر کے قریب پاکستانی حدود تک پہنچنے پر محکمہ موسمیات نے فضائی کمپنیوں کے لیے الرٹ...
بلوچستان گوادر کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں، سینیٹر کہدہ بابر کا وزیر ریلوے کے بیان پر رد عمل
وزیر ریلوے حنیف عباسی کی میڈیا سے گفتگو پر ردعمل
گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا
چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے
گوادرمیں پُرتشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ، پُرتشدد ہجوم کے حملےمیں ایک جوان شبیربلوچ شہید،آئی ایس پی آر
گوادرمیں پُرتشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ، پُرتشدد ہجوم کے حملےمیں ایک جوان شبیربلوچ شہید،آئی ایس پی آر
گوادر کے علاقے سربندن میں مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں گھس کر 7 غیرمقامی افراد کو قتل کردیا
گوادر کے علاقے سربندن میں مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں گھس کر 7 غیرمقامی افراد کو قتل کردیا
پوری قوم دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کے لیے متحد ہے، بلاول بھٹو زرداری
پوری قوم دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کے لیے متحد ہے، بلاول بھٹو زرداری
گوادر پورٹ اتھارٹی پر کالعدم تنظیم کا حملہ ناکام، تمام 8 حملہ آور مارے گئے
گوادر پورٹ اتھارٹی پر کالعدم تنظیم کا حملہ ناکام، تمام 8 حملہ آور مارے گئے