بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

گوادرمیں پُرتشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ، پُرتشدد ہجوم کے حملےمیں ایک جوان شبیربلوچ شہید،آئی ایس پی آر

تازہ ترین 29th Jul 2024 405 مناظر
گوادرمیں پُرتشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ، پُرتشدد ہجوم کے حملےمیں ایک جوان شبیربلوچ شہید،آئی ایس پی آر

گوادرمیں پُرتشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ، پُرتشدد ہجوم کے حملےمیں ایک جوان شبیربلوچ شہید،آئی ایس پی آر

گوادر میں پُرتشدد ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پرحملہ، پُرتشدد ہجوم کے حملےمیں ایک جوان شبیربلوچ شہید،آئی ایس پی آر، بلااشتعال حملےمیں ایک افسرسمیت16جوان زخمی،حملہ نام نہاد بلوچ راجی مُچی کی آڑ میں کیا گیا ، اشتعال انگیزی کے باوجود فورسز کاانتہائی تحمل کا مظاہرہ، ہجوم کی پرتشدد کارروائیاں ناقابل قبول ہیں، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہریوں سے اپیل ہے وہ پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں، بلوچستان کاامن سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کیلئےپرعزم ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ