"Friend" تلاش کے نتائج۔

بارسلونا میں “جشنِ معرکۂ حق” کی تاریخی تقریب، یورپ بھر سے پاکستانیوں کی بھرپور شرکت

بارسلونا، اسپین – 9 مئی 2026: EU Pak Friendship Federation Spain کے زیرِ اہتمام بارسلونا، اسپین میں 9 مئی 2026 کو “جشنِ معرکۂ حق” اور “آپریشن بنیانٌ مرصوص” کی تکمیل کے حوالے سے ایک تاریخی اور شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب یورپ میں مقیم پاکستانیوں کی تاریخ کا سب سے بڑا جشن قرار دیا جا رہا ہے، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

قسمت کا کمال: بھارت میں کھیت میں کام کرنے والے دو دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ہیرا مل گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دو غریب دوستوں کی زندگی اس وقت بدل گئی جب انہیں کھیت میں کام کے دوران ایک قیمتی ہیرا مل گیا۔

یونیورسٹی ہاسٹل میں طالبہ سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

ہاسٹل میں رہائش پذیر طالبہ نے خود پر ہونے والے جنسی زیادتی اور تشدد سے متعلق انتظامیہ کو آگاہ کیا

منگنی توڑنے پر نوجوان نے 19 سالہ لڑکی کو قتل کردیا

نوجوان نے اپنی 16 سالہ ناراض گرل فرینڈ کو منانے میں ناکامی پر چاقو کے وار کرکے سرعام قتل کر دیا تھا۔