"چل بس" تلاش کے نتائج۔

بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد موسی جکھرانی زخمی هونے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

یوٹیوبر اینا بیل 22 سال کی عمر میں چل بسیں

اپنی گریجویشن پارٹی کے بعد سے اينا بيل غائب ہوگئی تھیں جبکہ ان کا فون بھی ہمارے پاس تھا

ہانگ کانگ کی آئیکونک پاپ گلوکارہ اور ڈزنی اسٹار کوکولی چل بسی

خودکشی کی کوشش کرنے کی وجہ سے گلوکارہ کی حالت غیر ہوگئی تھی

بالی وڈ کے سینئر اداکار چل بسے

بھارتی میڈیا کے مطابق منگل دھلون نے بیک وقت فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری دونوں کیلئے کام کیا

چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک

واقعه بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا، جہاں 8 سالہ بچی فون استعمال کررہی تھی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔

قومی خزانے میں 1.10 ٹریلین کی ریکوری — نیب کا کہنا ہے یہ آمدنی میں تاریخی اضافہ ہے

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا

چند گھنٹوں میں بڑا فیصلہ؟ ٹی ایل پی پر پابندی کا امکان — عظمیٰ بخاری

ابر اعظم اور نسیم شاہ کی دھماکے دار واپسی! جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال معرکے کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

شڪارپور ۾ بدنام ۽ انعام يافته ڌاڙيلن سميت 71 ڏوهارين صوبائي گهرو وزير ضياءَ لنجار آڏو هٿيار ڦٽا ڪري ڇڏيا

کهڙا ۾ پراڻي دشمني تان حاضري تان موٽندڙ شخص گوليون هڻي قتل