"ٹیکس" تلاش کے نتائج۔

سندھ حکومت سیلز ٹیکس جمع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور سندھ و بلوچستان پہلے ہی ریکارڈ ٹیکس وصول کر چکے ہیں: بلاول بھٹو

ٹارگٹ سے زائد رقم سندھ کے عوام پر خرچ ہونی چاہیے: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین

ایف بی آر کی کارروائی: معروف اسپتال کا اصل ٹیکس 55 کروڑ، سہ ماہی 55 لاکھ جمع کروانے پر اصرار

ایف بی آر نے لاہور کے معروف پرائیویٹ اسپتال کا ٹیکس ریکارڈ قبضے میں لے لیا، اصل ٹیکس 55 کروڑ روپے سالانہ ہونے کے باوجود انتظامیہ سہ ماہی 55 لاکھ روپے پر اصرار کر رہی ہے۔

پی آئی اے نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب روپے خود خرچ کر ڈالے، سیکریٹری نجکاری کمیشن کا انکشاف

سیکریٹری نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نام پر 28 ارب روپے بطور ٹیکس اکٹھے کیے، مگر یہ رقم جمع کرانے کے بجائے خود استعمال کر لی۔

شرجیل انعام میمن کی الیکٹرک اور پنک ٹیکسی سروس منصوبوں پر تیز رفتار پیش رفت، ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے لیے کوششیں تیز

معروف ملٹی نیشنل الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی کے وفد نے شرجیل انعام میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

تجارتی اور صنعتی ایسوسی ایشنز نے بھی19 جولائی کی ہڑتال کی حمایت کردی

نارتھ کراچی کی صنعتیں 19 جولائی کوپیداواری عمل بند رکھیں گی ،فیصل معیز خان

بجٹ عوامی امنگوں کے مطابق نہیں،سولرپینل پر سیلز ٹیکس واپس لیا جائے،امان پراچہ

وفاقی بجٹ میں 40فیصد سے بھی زائد اناملیز ہیں جنہیں درست کرنا ہوگا،نائب صدر ایف پی سی سی آئی

نئے مالی سال کاوفاقی بجٹ صنعتی شعبے کیلئے فائدہ مند نہیں،یونائٹیڈ بزنس گروپ

ٹیکس اسٹرکچر میں جامع اصلاحات ضروری تھیں،زبیرطفیل،ملک خدا بخش،مظہر ناصر،حنیف گوہر،خالدتواب

ترمیمی ٹیکس آرڈیننس معیشت کی تباہی کا مرتکب ہوگا،فیصل معیز خان

حکومت اسٹیک ہولڈرز کی شرکت کے ساتھ ترمیمی آرڈیننس پر بحث کرے،صدر نکاٹی

نادر خان جماليءَ جو بيگناھ قتل، ڇا ذميوارن کي سزا ملندي؟

عالمي امن جو قاتل،دنيا ٽرمپ جي جاگير ناهي...؟

گندم اور آٹے کا بحران: یہ نااہلی نہیں، عوام کے خلاف کھلی جنگ ہے ڈاکٹر یونس دانش

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد میں شادی کا گھر قبرستان بن گیا، سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 جاں بحق

کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ

سنڌي راڳ جوجادوگر آواز جلال چانڊيو جي ورسي، سندس آواز اڄ به جهرجهنگ ۾ گونجندو رهي ٿو..!

تلھار ۾ڪيلاش ڪولهي جي قاتل جي گرفتاري لاءِ ريلي ۽ ڌرڻو