"سینیٹر اورنگزیب" تلاش کے نتائج۔

54 ہزار خالی اسامیاں ختم — قومی خزانے کو سالانہ 56 ارب کی بچت

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بتایا کہ خالی اسامیوں کے خاتمے، مالی اصلاحات اور ڈیجیٹل معیشت کی پیش رفت سے قومی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔