"جے یو آئی" تلاش کے نتائج۔

مولانا فضل الرحمان کا 27ویں آئینی ترمیم سے دوٹوک انکار: "حکومت عدلیہ کو اپنے پنجے میں لینا چاہتی ہے"

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27ویں آئینی ترمیم کو غیر جمہوری، متنازع اور عدلیہ پر سیاسی گرفت کی کوشش قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔

پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری

پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ نکات پر مشاورت اور شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔

27ویں آئینی ترمیم پر حکومت نے کوئی مشاورت نہیں کی: مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم سے متعلق حکومت نے ابھی تک انہیں اعتماد میں نہیں لیا۔

پنوعاقل سے سکھر تک جے یو آئی کی ریلی؛ بدامنی، مہنگائی اور کرپشن کے خلاف احتجاج

جے یو آئی نے بدامنی، مہنگائی، کرپشن اور قبائلی جھگڑوں کے خاتمے کے مطالبے پر پنوعاقل سے سکھر تک احتجاجی ریلی نکالی۔

سندھو دریاء پر نئے کینالوں کے خلاف جے یو آئی کا بڑا اعلان، سندھ پنجاب بارڈر بلاک کريگے

نئے کینالوں کے خلاف 24 ، 25 اور 26 اپریل کو احتجاجی جلسہ کر کے سندھ پنجاب بارڈر بلاک کریں گے

آئینی ترامیم کے حوالے سے پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ جمع کرا دیا

خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا

جے یو آئی نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دے دی

جے یو آئی نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دے دی

جمھوريت جي نالي ۾ پاڪستان جي 25 ڪروڙ عوام سان غداري ڪئي وئي آهي: ايڊووڪيٽ مظھر راھوجو

حيدرآباد جي پبلڪ اسڪول ۾ سالياني ايوارڊ تقريب منعقد

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک

کوئی کسی کو مائنس نہیں کر سکتا، آپس کی لڑائی نقصان دہ ہے، ملک بچانے کے لیے اتحاد کرنا ہوگا: خواجہ سعد رفیق

بھارت کو 191 رنز سے عبرتناک شکست، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا

پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک قائم رہے گی: ترک صدر

اداکارہ مہک نور کی طبیعت میں نمایاں بہتری، شوبز و صحافی برادری کی عیادت

نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ