"تفتیشی افسران" تلاش کے نتائج۔

گوجرانوالہ: رشوت کے الزام میں معطل ایس ایچ او اور 2 تفتیشی افسران گرفتار

گوجرانوالہ میں تھانہ سبزی منڈی کے معطل ایس ایچ او سمیت دو تفتیشی افسران کو رشوت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔