"اہلکاروں" تلاش کے نتائج۔

سندھ پولیس میں جعلی بھرتیاں، افسران کا ڈومیسائل مشکوک قرار

55پولیس اہلکاروں کے ڈومیسائل مشکوک قرار دیے گئے، جب کہ ان کے شناختی کارڈ سندھ کے اضلاع کے نہیں: آئی جی سندھ

آئی جی سندھ کا پولیس یونیفارم میں غیر متعلقہ ویڈیوز بنانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

آئی جی سندھ کا پولیس یونیفارم میں غیر متعلقہ ویڈیوز بنانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم

گھوٹکی پولیس کا راونتی سے بدنام زمانہ ڈاکو ثناء اللہ عرف ثنا شر کو گرفتار کرنے کا دعوا

ڈاکو 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب تھا، ایس ایس پی گھوٹکی

کراچی میں تعینات پولیس کے اہلکاروں کے لئے خوشخبری

کراچی میں پولیس اہلکاروں کے لیے خصوصی شٹل بس سروس کا آغاز کر دیا گیا؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی

تھانوں سے ایس ایچ اوز اغوا ہو جائیں تو پھر بچ کیا رہ جاتا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ کا اغوا ہونے والے پولیس اہلکاروں کو فوری رہا کرنے کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ مقبول باقر کا شکارپور کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے اغوا پر شدید برہمی کا اظہار

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مغوی پولیس اہلکاروں کو 3 دن کے اندر بازیاب کروانے کا الٹیمیٹم

شکارپور: کچے میں ڈاکوؤں کا تھانے پر حملہ، ایس ایچھ او، اس کا بیٹا اور 3 پوليس اہلکار اغوا

خانپور کے قریب کوٹ شاہو تھانے پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، فرار ہو گئے۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 56 سے زائد افراد ہلاک

مستونگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 52 سے زائد افراد جاں بحق، صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

ریاست امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، زین شاہ

سندھ میں ڈاکوؤں، قاتلوں، چوروں اور کرپٹ اہلکاروں کا راج قائم ہے