"الیکشن کمیشن آف پاکستان" تلاش کے نتائج۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے حکومت سے ڈیٹا اور نقشے طلب کرلیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضروری ڈیٹا، نوٹیفکیشن اور نقشے فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کے لیے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، جانچ پڑتال، اور انتخابی مہم کے مراحل طے کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر منعقد کیا جائے گا تاکہ خالی نشست پر عوامی نمائندہ منتخب ہو سکے۔

برطانوی ہائی کمیشنر کی الیکشن کمیشن آف پاکستان آمد، تحریک انصاف کا حیرت کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کی الیکشن کمیشن آمد پر حیرت کا اظہار