اسرائیل کا دنیا بھر میں سفارتی مشن بند کرنے کا اعلان

اسرائیل کا دنیا بھر میں سفارتی مشن بند کرنے کا اعلان

سویڈن میں موجود اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسرائیل دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے سفارتی مشن بند کر رہا ہے۔ اسرائیلی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اسٹاک ہوم سمیت دیگر شہروں میں اب کوئی سفارتی یا قونصلر خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔