رحیم یارخان ؛ رکن پور میں شوہر نے 18سالہ لڑکی کو قتل کردیا پولیس کا کهنا تها که رحیم یارخان ملزم اقبال نے بیوی کی ٹانگیں توڑ کر چہرہ مسخ کیا اور گولی مار کر قتل کردیا رحیم یارخان ملزم نے لاش بوری میں بند کرکے کھیتوں میں ڈال دی رحیم یارخان قتل غیرت کے نام پر لگتا ہے مزید تحقیق کررہے ہیں رحیم یارخان گاؤں کی لڑکی عاشی کی لاش اسپتال منتقل کردی رحیم یارخان ملزم عادی مجرم ہے فرار ہوگیا گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں
0 تبصرے