لاڑکانہ میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

جاں بحق افراد میں تين بهائی امجد، ماجد، شوکت، ان کا کزن امير اور ڈرائیور نجم الدین چانڈیو شامل

لاڑکانہ میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی

لاڑکانہ میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی جاں بحق افراد میں تين بهائی امجد، ماجد، شوکت، ان کا کزن امير اور ڈرائیور نجم الدين شامل لاڑکانہ: ولید تھانے کی حدود میروخان جیل روڈ پر مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی، فائرنگ کے نتیجے میں کار ڈرائیور نجم الدین چانڈیو 28 سالہ شوکت سولنگی، اس کا بھائی ماجد سولنگی جو جبار سولنگی کے بیٹے ہیں، ایک مقتول اور زخمی کی شناخت نہیں ہوسکی پوليس کا کهنا هے که تفتیش کی جارہی ہے جلد اصل حقائق سامنے آجائیں گے