دوسری فیملی پر موجود خاتون نے میری سالی کو دھکا دیا؛ شاہد لاشاری بلوچ
کراچی: ڈیفنس شہباز کمرشل میں دو فیملیز کا ریسٹورنٹ میں لڑائی کا واقعہ, واقعہ کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا,
مقدمہ شاہد لاشاری بلوچ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے, موقف اختيار کيا گيا که میں بینک میں کام کرتا ہوں، فيملی کے ساتھ ریسٹورنٹ پر کھانا کھانے آیا تھا،
میری سالی نے برابر والی ٹیبل سے کرسی اپنی طرف کی تھی، جس پر دوسری فیملی پر موجود خاتون نے میری سالی کو دھکا دیا، میری سالی کو گالیاں دیں اور فیملی کو مارنا شروع کردیا، دوسری فیملی نے باہر سے بھی کچھ افراد کو بلوا کر مار پیٹ کی، واقعہ پر پولیس قانونی کارروائی کرے،
0 تبصرے