صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کے وکیل ارشدتبریز احتساب عدالت پیش
صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس
توشہ خانہ گاڑیوں سے۔متعلق ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے کی
صدر مملکت آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کے وکیل ارشدتبریز احتساب عدالت پیش
نوازشریف کےوکیل قاضی مصباح، پلیڈر راناعرفان احتساب عدالت پیش
وکیل قاضی مصباح نےسپریم کورٹ نیب ترامیم فیصلےکےبعدریفرنس کےدائرہ اختیارپر اعتراض اٹھادیاگیا
21 دسمبر 2022 میں توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس نیب کو بھیجاگیا، وکیل قاضی مصباح
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم پر حالیہ فیصلہ دیا، وکیل قاضی مصباح
سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد نیب ریفرنس کا دائرہ اختیار موجودہ عدالت میں نہیں بنتا، وکیل قاضی مصباح
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریفرنس نیب کو۔واپس بھیجا۔جائے، وکیل قاضی مصباح کی استدعا
احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب سے ریفرنس کے دائرہ اختیار سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
احتساب عدالت نے وکیل صفائی کو دائرہ اختیار سے متعلق درخواست جمع کروانے کی ہدایت کردی
توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
0 تبصرے