بلوچستان بھر میں صحت کی سهوليات کا فقدان، صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

طبی امداد کی کمی اور عملہ کی غفلت کے باعث خاتون نے سرعام سول ہسپتال کے اندر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

بلوچستان بھر میں صحت کی سهوليات کا فقدان، صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

بلوچستان بھر میں صحت کی سهوليات کا فقدان... بلوچستان کے سب سے بڑے ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا" کوئٹہ صوبہ بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال سول ہسپتال کوئٹہ میں ادویات اسٹریچر اور طبی امداد کی کمی اور عملہ کی غفلت کے باعث خاتون نے سرعام سول ہسپتال کے اندر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا, عوامی حلقوں کا فوری طور پر ایم,ایس سول ہسپتال اور انچارج زچگی یونٹ کو معطل کرکے معاملہ کی انکوائری کا مطالبہ' فوری طور پر اس شرمناک معاملہ پر ایم,ایس اور متعلقہ اسٹاف کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی مطالبہ۔