پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں اراکین قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، نوید قمر، میئر کراچی مرتضی وہاب اور جمیل سومرو شامل جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، اراکین قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع، میر عثمان بادینی اور مولانا مصباح الدین شامل جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں سینیٹر کامران مرتضی، مولانا اسعد محمود اور انجینئر ضیاء الرحمان بھی شامل