دہشتگردوں اور ڈاکوئوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں: وزیر داخلہ سندھ

دہشتگردوں اور ڈاکوئوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں: وزیر داخلہ سندھ

دہشتگردوں اور ڈاکوئوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں: وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ کا کهنا هے کے گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں کاروائی جا رہی ہے جہاں جہاں پانی کم ہو رہا ہے وہاں کاروائی شروع کر رہے ہیں کچے میں ڈاکوئوں کی پناہ گاہیں ہیں، منظم کاروائی جا رہی ہے کراچی میں حالات اچھے نہیں تھے جب چارج لیا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں دہشتگردوں اور ڈاکوئوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں ہمارے جوانوں کہ سلامتی ہو ہمت کے ساتھ وہ لڑ رہے ہیں کوشش ہے بہتر سے بہتر کارکردگی ہو پولیس کی سانحہ کارساز پر میرٹ پر کاروائی ہوئی ہے، بقیہ چیزیں کورٹ میں جائیں گی پولیس کی طرف سے کوئی بدنیتی نہیں ہوگی جب میں نے چارج لیا 27 مغوی تھے شکارپور میں اب صرف ایک رہ گیا ہے