حیدرآباد: بلدیہ اعلی حیدرآباد کا میئرکاشف شورو کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بدنظمی وہنگامہ آرائی کا شکار

حیدرآباد: بلدیہ اعلی حیدرآباد کا میئرکاشف شورو کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بدنظمی وہنگامہ آرائی کا شکار

حیدرآباد: بلدیہ اعلی حیدرآباد کا میئرکاشف شورو کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بدنظمی وہنگامہ آرائی کا شکار

حیدرآباد: بلدیہ اعلی حیدرآباد کا میئرکاشف شورو کی زیرصدارت بجٹ اجلاس بدنظمی وہنگامہ آرائی کا شکار , حیدرآباد: اپوزیشن کے احتجاج کے دوران ہی اجلاس میں 5 ارب 65کروڑ 78لاکھ 84ہزار 784 روپے کا بجٹ منظور

میئرحیدرآبادوکنوینیئر کاشف شورو نے اپوزیشن کے شورشرابے کے دوران ہی چندمنٹوں میں13ایجنڈے کی منظوری حاصل کرلی

کونسل کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی بینچ کے اراکین کی ہاتھا پائی اپوزیشن کے رکن پی ٹی آئی کے یوسی چئیرمین اظہر شیخ کا اسٹیج پر چڑھ کر احتجاج

اسٹیج پر چڑھنے پر حکومتی بینچ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے یوسی چیئرمین بشیر لغاری نے اظہر شیخ کو لات مار کر نیچے اتار دیا

پیپلزپارٹی کے چئیرمینز اور اپوزیشن کے اراکین کے ایک دوسرے کو دھکے

اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے اراکین کی ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی

صورتحال بہتر ہونے کے بعد اپوزیشن کی رکن یوسی چئیرمین آرزو مغل بھی اسٹیج پر چڑھ گئیں

آرزو مغل نے احتجاج کرتے ہوئے مئیر کی میز پر رکھے پھول نیچے گرادیے

آرزو مغل کے اسٹیج پر احتجاج کرنے پر حکومتی بینچ کی رکن شبانہ خان اسٹیج پر پہنچ گئیں

شبانہ خان نے آرزو مغل کو اسٹیج سے اترنے کے لیے دھکا دیا توآرزو مغل نے ان پرہاتھ اٹھالیا

دونوں خواتین اراکین کی ہاتھا پائی کے بعد خواتین اراکین کو اسٹیج سے اتار دیا گیا

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین کا دوران اجلاس دھرنا اور نعرے بازی