"حیدرآباد" تلاش کے نتائج۔

انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ، لطیف یونیورسٹی خیرپور میرس اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نےفائنلز جيت ليئے

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذير ہوگيا

انجینئرحافظ طاہر مجید جماعت اسلامی حیدرآباد کے ضلعی امیر منتخب، امارت کا حلف اٹھا لیا

نو منتخب امیر حافظ طاہر مجید کی مرکز تبلیغ اسلام شاہ مکی روڈ میں حلف برداری تقریب

حيدرآباد: ون فائیو کے انچارج کو گالياں اور دھمکیاں دینے کے واقعے کا مقدمہ درج، سلیم بجاری کے بیٹے کو نامزد نهيں کيا گيا

ایف آئی آر میں ارسلان بجاری کا نام لینے کے بجائے اسے سلیم بجاری کا رشتيدار بتایا گیا

سندھ زرعی یونیورسٹی کا"ایک ملین درخت لگانے کی مہم" جاری

اسریٰ یونیورسٹی حیدرآباد اور ہالا ناکا روڈ پر بڑے پیمانے پر درخت لگائے گئے

سافکو کے قیام کے 38 سال مکمل: توانائی اور انشورنس کے شعبوں میں کام کرنے کا اعلان

سافکو اعلیٰ تعلیم، بینکنگ، انشورنس، توانائی اور دیگر شعبوں میں خدمات فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔سلیمان جی ابڑو

حیدرآباد: گورنمنٹ گرلز پائلٹ میرا ہائی اسکول میں لڑکیوں کے حوالے سے سیمینار

حیدرآباد: گورنمنٹ گرلز پائلٹ میرا ہائی اسکول میں لڑکیوں کے حقوق اور بنیادی تعلیم کی اہمیت، صحت کی آگاہی اور پولیو مہم کے حوالے سے سیمینار

حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں واقع فلٹر پلانٹ میں گیس لیکج کے باعث بچوں سمیت 30 سے ​​زائد افراد بے ہوش ہوگئے

بیہوش ہونے والوں میں انس، عزیر، علیزہ، علی رضا، شازیہ، شعیب، بلال، زینب، انیس، احسان، سحر، عائشہ، حیدر علی اور دیگر شامل

ارسا ایکٹ میں ترمیم مسترد، سندھ کو دیوار سے لگانے سے وفاق کمزور ہوگا، ايسی سازش بند کی جائی: مطالبه

ارسا ایکٹ 1992 میں مجوزہ ترمیم سندھ سمیت تمام وفاقی اکائیوں کے خلاف ترمیم قرار

ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی یوم دفاع منایا گيا، پبلک اسکول لطیف آباد میں تقريب منعقد

6ستمبر1965 کی جنگ میں دشمن کوہماری فوج نے جو دھول چٹائی دشمن اسے ہمیشہ یاد رکھے گا: بلال احمد میمن