حیدرآباد: نورانی بستی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکھ، خواتین اور بچوں سميت 40 افراد زخمی، 17 افراد کی حالت تشویشناک

حیدرآباد: نورانی بستی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے میں خواتین اور بچوں سميت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ 17 افراد کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے کراچی اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ 3مریضوں کو سی ایم ایچ حیدرآباد اسپتال بھیجا گیا۔ 3 سول ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل، زخمیوں میں محمد حسن، محمد حسین شاہ، آیان علی، الطاف راجپوت، دودو بھیل، ثناء، حسنین قاضی، عباس قاضی، اشرف قریشی، فیضان قریشی، وارث آرائیں، محمد اکرم آرائیں، عالیہ قریشی، امان قاضی، ذوالفقار سولنگی، شامل ہیں۔ بلال مرزا، پروین قاضی، ارسلان قاضی، علی ولد شان قاضی، اجمل بھیا، محمد حسین شیخ، محمد امین آرائیں، رحمان شیخ، علینہ قاضی، فائزہ قریشی، عمیر قاضی، ماہنور شاہ، یاسمین قریشی اور دیگر۔زخمیوں میں بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے، واقعے میں کچھ خواتین اور کچھ مرد بھی جھلس کر زخمی ہوئے۔