سندھ حکومت کا اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا اسٹیل ملز بحالی اور  خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

اسٹیل ملز بحالی اور خالی اراضی پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ, وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کھنا تھا کھ * ہم نے پاکستان اسٹیل مل کو نجکاری سے بچایا ہے،

* اسٹیل ملز کے پلانٹ 700 ایکڑز پر قائم ہیں، پرانی اسٹیل مل کو بحال کرینگے یا اس کی جگہ نیا پلانٹ لگائینگے، اسٹیل مل کی خالی اراضی پر چائنیز کی مدد سے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون / اسپیشل اکنامک زون قائم کرینگے،