نصیرآباد:پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ، پانچ افراد جانبحق، تین زخمی

نصیرآباد:پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ، پوليس کا کهنا تها که گوٹھ علی شیر عمرانی اور گوٹھ زمان خان عمرانی کے رہائشیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،فائرنگ سے پانچ افراد جانبحق تین زخمی ہوگئے ، امام بخش صوبانی عمرانی کی نعش سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی لائی گئی ہے ، عمرانی قبیلے کے درمیان ہونے والا مسلح تصادم پرانی دشمنی بنائی گئی ہے،