وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ایران کے صدر عزت مآب ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے فارسی مین گفتگو

چشمِ ماہ روشن دلِ ما شاد، آپکو دیکھ کر ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں اور دل خوش ہوا. وزیرِ اعظم کا ایرانی صدر سے مکالمہ

وزیرِ اعظم نے ایرانی صدر کو علامہ تقی بہار کے پاکستان کے بارے فارسی میں کلام "درود بر پاکستان" بھی پڑھ کر سنایا.

ہمیشہ لطف خداباد یارِ پاکستان بہ کین مباد فلک با دیارِ پاکستان پاکستان پر اللہ تعالی کا ہمیشہ فضل و کرم جاری رہے، اور آسمان پاکستان سے کبھی ناراض نہ ہو.

وزیرِ اعظم نے ایرانی صدر سے گفتگو میں فارسی میں شعر بھی پڑھا جس میں انکے دورہءِ پاکستان کا بھرپور خیرمقدم اور انہیں بار بار پاکستان آنے کی دعوت دی.

وزیرِاعظم کی فارسی میں گفتگو پر شرکاء کے چہروں پر مسکراہٹیں پھیل گئیں.

ایرانی صدر و وفد وزیرِ اعظم کے فارسی زبان پر عبور کو دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا.

وزیرِ اعظم کی فارسی میں گفتگو اور اشعار سن کر شرکاء داد دئیے بغیر نہ رہ سکے.