نامزد وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کی قیادت اور نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کی قیادت اور نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ نامزد صدر آصف علی زرداری، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عشائیے میں شرکت ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پارٹی ارکان کے وفد کے ہمراہ عشائیہ میں شرکت بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور بی اے پی کے سربراہ ڈاکٹر خالد مگسی نے عشائیہ میں نمائندگی کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر راہنما چوہدری سالک حسین عشائیہ میں شریک ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان کی بھی پارٹی راہنمائوں کے وفد کے ہمراہ عشائیے میں شرکت مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، آئی پی پی اور مسلم لیگ (ق) کے نومنتخب ارکان قومی اسمبلی بھی عشائیہ میں شریک تھے شہباز شریف کی نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کو مبارکباد نو منتخب ارکان قومی اسمبلی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزدگی پر مبارک دی ارکان اسمبلی نے آصف علی زرداری کو صدر کے منصب پر نامزدگی پر مبارک پیش کی