ہم ٻلين ٹری والے نہیں پر جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں، نواز شریف

ہم ٻلين ٹری والے نہیں پر جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں، نواز شریف

ہم ٻلين ٹری والے نہیں پر جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں، نواز شریف

فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ جلسے میں موجود کسی نے ہاتھ اٹھا کر کہا کہ مجھے گھر مل گیا ہے، یہ ممی اور ڈیڈی والے نوجوان نہیں ہیں، کہتے ہیں کہ یہ نوجوان کسی اور کے ساتھ ہیں لیکن ساتھ نہیں۔ مسلم لیگ جی کا ہجوم دیکھ کر میرے پاس الفاظ نہیں ہیں بس اتنا کہوں گا کہ فیصل آباد زندہ باد۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں دائیں اور بائیں جانب موٹر ویز ہیں، آپ کے پاس کتنی موٹر ویز ہیں؟ آپ انکار بھی کریں گے، ہم بنائیں گے، حکومت میں آئیں، آٹا، گیس، پیٹرول اور چینی سستا کریں گے۔