شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آپ نے پنجاب میں غرور اور تکبر کا بت پاش پاش کردیا ہے 'راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان

راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے مریم نواز کی تقریر پر رد عمل ديتے ھوئے کھا ھئے کھ شکریہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آپ نے پنجاب میں غرور اور تکبر کا بت پاش پاش کردیا ہے ' بلاول بھٹو زرداری کی لاھور آمد کے بعد مریم نواز ووٹروں کے سامنے ہاتھ جوڑنا سیکھیں ' محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک کے چھوٹے چھوٹے قصبوں میں بجلی پہنچائی تھی ' محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے دور میں چھوٹے چھوٹے گاؤں میں گیس پہنچائی گئی ' محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے دور میں دور دراز علاقوں میں ٹیلیفون کی سہولت میسر ہوئی ' صدر آصف نے سوات سے دہشت گردوں کو بھگایا اور قومی پرچم سر بلند کردیا ' صدر آصف علی زرداری سنگاپور سے گوادر واپس لیا اور قومی راہداری کا نقشہ دیا' صدر آصف علی زرداری نے صوبوں کو خودمختاری اور این ایف سی ایوارڈ دیا ' صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول کو حقیقت کا روپ دیا سندھ کی طرح پنجاب میں بھی این آئی سی وی ڈی جیسے ہسپتال ہوتے تو نواز شریف کو علاج کے لیے لندن جانا نہ پڑتا '