'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبہ پاکستان کے لئے لائف لائن بن چکا ہے، احسن اقبال

'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبہ پاکستان کے لئے لائف لائن بن چکا ہے، احسن اقبال

'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبہ پاکستان کے لئے لائف لائن بن چکا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا 'بی آر آئی' کے ثمرات کے موضوع پر چین میں تقریب سے خطاب
'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبہ پاکستان کے لئے لائف لائن بن چکا ہے، احسن اقبال
صدر شی جن پنگ کا تصور دنیا کی بین الاقوامی تعلقات میں بڑی تبدیلی لایا ہے، احسن اقبال
سرحدوں کی قید سے ماورا وژن لوگوں کو انفراسٹرکچر کے جال کے ذریعے جوڑ رہا ہے، احسن اقبال
یوکرین کی جنگ ختم نہیں ہوئی اور فلسطین میں جنگ بھڑک اٹھی ہے، احسن اقبال
اسرائیل مغرب کی غیر مشروط حمایت سے فلسطین پر ظلم وبربریت کر رہا ہے، احسن اقبال
غزہ بچوں کا قبرستان بن گیا ہے، احسن اقبال
نسل کشی کا نشانہ بننے والوں کے حق میں آواز اٹھانے پر چین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، احسن اقبال
'بیلٹ اینڈ روڈ' عالمی تعاون اور اشتراک عمل کی حیران کن مثال بن چکا ہے، احسن اقبال
بی آر آئی میں دنیا کے مشکل مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے، احسن اقبال
سی پیک پاکستان اور چین کی ترقی کی صلاحیت رکھنے والا منفرد منصوبہ ہے، احسن اقبال
سی پیک سے پاکستان معاشی سرگرمیوں کا علاقائی مرکز بن گیا ہے، احسن اقبال
بی آر آئی کے نشان ساؤتھ ایسٹ ایشیا، ساؤتھ ایشیا اور سینٹرل ایشیا تک پھیل چکے ہیں، احسن اقبال
یہ ساؤتھ ساؤتھ تعاون کی عمدہ مثال ہے، احسن اقبال
بندرگاہوں، سڑکوں اور ریل کے ذریعے ایشیا، یورپ اور افریقہ کو جوڑنے کا ذریعہ یہ منصوبہ عالمی معیشت کے لئے نہایت اہم ہے، احسن اقبال
سیاسی جماعتیں عوام کےلئے فیصلہ سازی کرتی ہیں، سیاسی جماعتوں میں تعاون مستقبل کی صورت گری میں نہایت اہم ہے، احسن اقبال
دنیا کو آج سب سے بڑھ کر تعاون کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے، احسن اقبال