شادی نہ ہونے پر لڑکی نے ایک ہزار لڑکوں کو فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی

شادی نہ ہونے پر لڑکی نے ایک ہزار لڑکوں کو فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی

شادی نہ ہونے پر لڑکی نے ایک ہزار لڑکوں کو فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی

کراچی (ویب ڈیسک) شادی نہ ہونے کی وجہ سے مایوس لڑکی نے ایک پلیٹ فارم پر شادی کی امید رکھنے والے ایک ہزار لڑکوں کو درخواست بھیج دی۔
شادی نہ کرنے کے طعنوں سے تنگ آکر رخسانہ نے دل کا رشتہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے امید ظاہر کی۔
ایک لڑکی نے ایک ہی دن میں ایک ہزار لڑکوں کو درخواست بھیجی۔ جس سے بات چیت ہو گی اس کی شادی ہو جائے گی۔
رخسانہ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اب انہیں اپنا جیون ساتھی مل جائے گا۔