اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائیل انشااللہ صوبہ سندھ سے ہوگا،شرجیل انعام میمن

اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائیل انشااللہ صوبہ سندھ سے ہوگا،شرجیل انعام میمن

اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائیل انشااللہ صوبہ سندھ سے ہوگا،شرجیل انعام میمن

کراچی: پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ھوئے کھا کھ اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائیل انشااللہ صوبہ سندھ سے ہوگا، پیپلز پارٹی پاکستان بچائے گی، پیپلز پارٹی کبھی 90 کی سیاست دہرانے کی کوشش نہیں کرے گی، 2008 سے 2013 تک ایک سیاسی قیدی جیل میں نہیں تھا، جتنے بھی اتحاد بنانے ہیں بنائیں، پیپلز پارٹی کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کا جواب دینے کا ہمیں حق ہے،پی ایم ایل این کے لاہور کے جلسے میں خطاب ان کے ہی وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کے خلاف تھیں،ہماری ن لیگ اور ایم کیو ایم سے کوئی دشمنی نہیں، آصف علی زرداری صاحب نے سب کو اکٹھا کیا، آصف علی زرداری نے ایک جمہوری طریقے سے ایک وزیر اعظم کو گھر بھیجا،ن لیگ جی ڈی اے سے اتحاد کرے یا کسی اور سے، پیپلز پارٹی کلین سوئیپ کرے گی، پیپلز پارٹی نگران سیٹ اپ میں کوئی مداخلت نہیں کر رہی،آصف علی زرداری کا بہت بڑا دل ہے، انہوں نے دنیا پر احسانات کئے، عمران خان بولتے تھے مجھے وائیٹ ہائوس نے ہٹایا، آصف علی زرداری نے بولا کہ انہیں بلاول ہائوس نے ہٹایا،پی ڈی ایم بلاول نے بنوایا، پی ڈی ایم سے پہلے ن لیگ کی قیادت بیان تک نہیں دے سکتے تھے،پی ڈی ایم میں سازشیں ہوئی، یپلز پارٹی کو مستعفی ہونے کا کہا گیا،